افواج پاکستان ہماری سرحدوں کی حفاظت پر مامور ہیں نہ کہ کسی کے اقتدار کیلئے، خواجہ محمد آصف

16

اسلام آباد، 05 اکتوبر (اےپی پی): وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افواج پاکستان ہماری سرحدوں کی حفاظت پر مامور ہیں نہ کہ کسی کے اقتدار کیلئے۔