خان صاحب نے کروڑوں روپے کے تحائف  بیچے اور  تفصیلات بھی چھپائیں ؛ اعظم نذیر تارڑ  

9

اسلام آباد، 21 اکتوبر (اے پی پی ):وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ  نے  جمعہ  کو یہاں   پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ عمران خان نے الیکشن کمیشن اور عوام کے سامنے بار بار جھوٹ بولا جبکہ  خان صاحب نے کروڑوں روپے کے تحائف  بیچے اور  تفصیلات بھی چھپائیں۔