اسلام آباد، 3 اکتوبر ( اےپی پی): وزیراعظم کے مشیر امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں اداروں سے نہیں بلکہ رویّوں سے جمہوریت آتی ہے۔