عدالت میں نیب پراسیکیوٹر کے پاس نواز شریف ، مریم نواز کے خلاف کوئی ثبوت نہ تھے، ڈاکٹر مصدق ملک

11

اسلام آباد، 05 اکتوبر (اےپی پی): وزیر مملکت ڈاکٹر مصدق ملک نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت میں نیب پراسیکیوٹر کے پاس نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف کوئی ثبوت نہ تھے