اسلام آباد،21اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے جمعہ کو یہاں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ ملک کے تمام مذاہب ایک گلدستہ ہیں ، کھیلوں سے یکجہتی پیدا کرنا خوش آئند ہے۔