وزیر اعظم محمد شہباز شریف، جدہ پہنچ گئے ، گورنر شہزادہ سعود بن عبداللہ بن جوالی کا  استقبال

12

جدہ ، 26 اکتوبر (اے پی پی ):وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف جدہ پہنچ گئے۔گورنر جدہ عزت مآب شہزادہ سعود بن عبداللہ بن جوالی نے وزیرِ اعظم کا جدہ ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔وزیرِ اعظم جدہ سے عمرہ کی ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ روانہ ہوئے ۔