پاکستان موسمیاتی تبدیلی کا نشانہ بننے والے ممالک میں ساتویں نمبر پر ہے، احسن اقبال

25

 اسلام آباد، 3 اکتوبر ( اےپی پی): وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال  نے سیلاب متاثرین کی امداد کی مانیٹرنگ کے لئے ڈیش بورڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی کا نشانہ بننے والے ممالک میں ساتویں نمبر پر ہے۔

انہوں نےمزید کہا کہ وزیر اعظم نے سیلاب متاثرین کی امدادی سرگرمیوں میں شفافیت کو اجاگر کیا۔