وزیر اعظم نے سیلاب متاثرین کی امدادی سرگرمیوں میں شفافیت کو اجاگر کیا، احسن اقبال

45

 اسلام آباد، 3 اکتوبر ( اےپی پی): وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال  نے سیلاب متاثرین کی امداد کی مانیٹرنگ کے لئے ڈیش بورڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ وزیر اعظم نے سیلاب متاثرین کی امدادی سرگرمیوں میں شفافیت کو اجاگر کیا۔

انہوں نےمزید کہا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی کا نشانہ بننے والے ممالک میں ساتویں نمبر پر ہے۔