کراچی، 11 اکتوبر(اے پی پی): گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے مزار قائد پر حاضری دی ،فاتحہ خوانی اور ملک و صوبہ کی ترقی اور سلامتی کے لئے دعاکی۔ انہوں نے مزار پر رکھی مہمانوں کی کتاب میں بابائے قوم کے بارے میں تاثرات بھی درج کئے ۔