ہرنائی ؛محکمہ صحت ڈی ایم سی اور انڈس ہسپتال کے زیراہتمام سہہ ماہی میٹنگ منعقد

7

ہرنائی ،05 اکتوبر(اے پی پی ): محکمہ صحت ڈی ایم سی اور انڈس ہسپتال کے زیراہتمام اور نگرانی میں پبلک اور پرائیویٹ فوکل پرسن کاسہہ ماہی میٹنگ منعقد ہوا جسکی صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر مسعود خان ترین نے  کی۔

اس موقع پر گزشتہ تین ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ملیریا کے روک تھام اور تدارک کے لئے عوام احتیاطی تدابیر اور مچھردانیوں کا استعمال کریں۔