وزیراعظم شہبازشریف سے  ویت نام کی نائب صدر  کی ملاقات

8

آستانہ،13اکتوبر  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف سے  ویت نام کی نائب صدر  ڈانگ تھی  نگوک تھن  نےملاقات کی ہے، ملاقات آستانہ قازقستان میں جاری سیکا اجلاس کے موقع پر ہوئی۔