سیالکوٹ، سیدہ آمنہ مودودی کا الشیخ جناح میموریل ہسپتال میں پولیو کی موبائل اور فکسڈ ٹیموں کا معائنہ

31

سیالکوٹ28نومبر( اے پی پی ): ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ سیدہ آمنہ مودودی نے یوسی کریم پورہ اور الشیخ جناح میموریل ہسپتال میں  پولیو کی موبائل اور فکسڈ ٹیموں کا معائنہ کیا. اس موقع پر چیف ایگزیکٹیو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر احمد ناصر بھی ان کے ہمراہ تھے. اے ڈی سی فنانس سیدہ آمنہ مودودی پولیو ٹیموں کے کام کو چیک کیا اور مختلف گھروں میں جاکر بچوں کو پولیوکے قطرے پلانے کی تصدیق کی۔