عارفوالا،24 نومبر (اے پی پی ):ریلبازار میں شارٹ سرکٹ کے باعث گارمنٹس شاپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجہ میں ساڑھے تین لاکھ روپے سے زائد مالیت کا سامان جل گیا، ریسکیو فائر بریگیڈ عملہ نے کارروائی کرتے ہوئے مزید نقصان سے بچا لیا ہے ۔