استنبول،26 نومبر (اے پی پی ):وزیراعظم شہباز شریف سے ترک سرمایہ کاری گروپ” گوریس ہولڈنگز “کے وفد نے ہفتہ کو یہاں ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں توانائی، تعمیرات اور انجینئرنگ کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔