بیجنگ،2نومبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف چین کے دو روزہ کامیاب سرکاری دورے کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے ہیں ۔ بیجنگ کیپٹل انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اعلیٰ چینی حکام اور پاکستانی سفارتخانہ کےافسران نے وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کو رخصت کیا۔