وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی آف نیشنل پیپلز کانگریس لی زھینگشو کی ملاقات

23

بیجنگ،2نومبر  (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے  چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی آف نیشنل پیپلز کانگریس لی زھینگشو نے گریٹ ہال آف پیپل میں ملاقات کی۔ ملاقات میں چین اور پاکستان کے  مابین  دوطرفہ  تعلقات پر تبادلہ خیال کیا  گیا۔