اوکاڑہ: شہراور  گردو نواح میں شدید دھند کی وجہ سے حد نگا صفر ہوگئی

7

اوکاڑہ،05دسمبر)اےپی پی) :شہر اور گردونواح میں شدید دھند کا راج جی ٹی روڈ،دیپالپورروڈ، یونیورسٹی روڈ سمیت دیگر علاقوں میں دھند کی وجہ سے حد نگاہ صفر ہو گئی جبکہ شدید دھند کی وجہ سے سردی میں بھی اضافہ ہو گیا۔ شدید دھند کی وجہ سے ٹریفک میں بھی  دشواری ،سافروں کو سفر میں شدید مشکلات کا سامنا ،مسافر حضرات غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔