پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیموں کا ٹاکرا

12

ملتان 03 دسمبر(اے پی پی ): شائقین کرکٹ کی بھرپور تفریح کیلئے انتظامیہ نے بھرپور انتظامات کا آغاز کردیا گیا ہےکمشنر اشفاق احمد کا انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا کمشنر اشفاق احمد چوہدری کو کرکٹ سیریز کیلئے سکیورٹی اور انتظامی امور بارے بریفنگ دی گئی

کمشنر نے کہا کہ مہمان کرکٹ ٹیم کا روایتی انداز میں بھرپور استقبال کرینگے اور کہا موٹر ٹریفک پلان تشکیل دیکر روٹ کو مکمل کلئیر کرینگے اور کہا پی سی بی کو کرکٹ میچز کیلئے مکمل معاونت فراہم کی جائے۔