چترال،10دسمبر(اے پی پی): تاریخی قصبے تحصیل دروش میں منتحب ناظمین، سماجی کارکنان، پولیس اور دیگر محکموں کے اہلکاروں نے بد عنوانی کیخلاف ریلی نکالی اور سیمنار منعقد کرایا۔ سیمنار کا مقصد چترال سمیت ملک بھر سے بدعنوانی کی لعنت کو ختم کرنا ہے۔
تفصیل گل حماد فاروقی کی اس رپورٹ میں۔۔۔۔