گلیات؛ موسم سرما کی دوسری برف باری کا آغاز، ڈیڑھ انچ تک برف پڑ چکی

11

ایبٹ آباد ، 10 دسمبر (اے پی پی ): گلیات میں موسم سرما کی دوسری برف باری کا آغاز ہو گیا ہے   اور ا بتک  ڈیڑھ انچ تک برف پر چکی ہے۔ترجمان جی ڈی اے احسن حمید نے کہا ہے کہ سڑکوں کی بحالی کیلئےجی ڈی اے کی مشینری موجود ہے جبکہ سیاحوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائی گی۔