وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کی ملاقات

3

اسلام آباد،31جنوری(اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ وتحقیق چوہدری طارق بشیر چیمہ نے منگل کو یہاں ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں وزارت قومی غذائی تحفّظ وتحقیق کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔