وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر مرتضیٰ جاوید عباسی کی ملاقات

5

اسلام آباد،31جنوری(اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امورمرتضیٰ جاوید عباسی  نے منگل کو یہاں   ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں وزارت پارلیمانی امور سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔