مری،11 جنوری، ( اےپی پی): گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے برفباری کے دوران سڑکوں کی بحالی کا کام جاری ہے۔تاحال سات سے آٹھ انچ تک برف پڑ چکی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق برفباری کا سلسلہ جمعہ تک جاری رہے گا۔ گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے سنو کلئرنس آپریشن میں ہیوی مشینری استعمال کی جا رہی ہے
جی ڈی اے, ریسکیو, ضلعی انتظامیہ اور پولیس کا عملہ موجود ہے۔