لاہور، 07 جونری (اے پی پی ):گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے وفاقی وزیر خرم دستگیر کے ساتھ گفتگو میں کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کو آئین کے مطابق اعتماد کا ووٹ لینا ہی پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ ہم کوئی غیر قانونی کام نہیں کر رہے ہیں۔