پاراچنار،10 جنوری (اے پی پی ):پاکستان زندہ بادموومنٹ کے زیر اہتمام علاقائی ثقافتی پروگرام میں عوام اور سیکورٹی فورسز کے جوان نے بھنگڑے ڈالے اور علاقے میں امن محبت کا پیغام عام کیا ۔
پروگرام میں ضلع کرم بھر سے مشران ،فلاحی،مذہبی تنظیموں ،صحافیوں،سول اور فوجی آفیسرز اور جوانوں نے شرکت کی ۔