پولیس لائنز دھماکہ،تانڈہ ڈیم حادثہ؛خیبرپختونخوا حکومت کا آج ایک روزہ سوگ کا اعلان

23

پشاور، 31جنوری(اے پی پی): پشاور پولیس لائنز دھماکہ اور تانڈہ ڈیم کوہاٹ حادثہ کے پیش نظر خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے آج ایک روزہ سوگ کا اعلان کردیا ہے۔

اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ ہاوس اور وزیر اعلی سیکرٹریٹ سمیت دیگر سرکاری عمارات پر قومی پرچم سرنگوں رہا۔