گلیات میں برفباری کا سلسلہ تھم گیا

9

ایبٹ آباد،26جنوری (اے پی پی ): گلیات میں گزشتہ دنوں سے برفباری کا سلسلہ شروع رہا جبکہ  آج موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشن گوئی ہے۔

گلیات کے دیہی علاقوں کی رابطہ سڑکیں  برفباری کی وجہ سے بند ہیں۔اہلیان علاقہ نے انتظامیہ سے جلد ازجلد لنکس روڈ کو کلئیر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔