سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس

11

 اسلام آباد، 21فروری(اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس منگل  کو سینیٹر سیمی ایزدی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔