فیصل آباد؛پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیرپر ریلی نکالی گئی

6

فیصل آباد،05 فروری (اے پی پی ):پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام یوم  یکجہتی کشمیرپر جی ٹی ایس چوک سے ضلع کونسل چوک تک ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں  شریک شرکاء نے زبردست نعرے بازی کی  ، کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے سے فضاء گھونج اٹھی۔ضلع کونسل چوک میں قائدین نے خطبات میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا۔