کوئٹہ،05 فروری(اے پی پی): وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے پی ایس ایل کے تحت کوئٹہ گلیڈ ی ایٹر اور پشاور زلمی کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا نمائشی میچ دیکھا۔اس موقع جاوید میانداد، محمد یوسف سمیت صوبائی وزراء بھی موجود تھے۔