Home International وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری...

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس سے ملاقات

 

نیویارک ،11 مارچ  (اے پی پی):وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس سے  ملاقات کی  ہے ۔ یہ ملاقات اقوام متحد ہ کے  67 ویں  سی ایس ڈبلیو اجلاس کے موقع پر  ہوئی ۔

Exit mobile version