سکھر: آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی سربراہی میں ڈی آئی جی آفس میں اعلیٰ سطحی میٹنگ

19

 سکھر،02مارچ (اے پی پی)آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی سربراہی میں ڈی آئی جی آفس میں اعلیٰ سطحی میٹنگ ہوئی اس موقع پر ڈی آئی جی لاڑکانہ مظہر نواز شیخ ،ڈی آئی جی سکھر جاوید سونہارو جسکانی اور سکھر،لاڑکانہ رینج کی تمام ایس ایس پی صاحبان، ایس پی اسپیشل برانچ نے شرکت کی،اجلاس میں امن و آمان کی صورتحال کا جائزہ لیاگیا۔