وزیراعظم شہباز شریف سےرکن قومی اسمبلی  سید آغا رفیع اللہ کی ملاقات

11

اسلام آباد۔2مارچ  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی  سید آغا رفیع اللہ نے ملاقات کی۔ملاقات میں متعلقہ حلقےکے امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔