وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی خالد حسین مگسی کی ملاقات

12

اسلام آباد،9مارچ  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی خالد حسین مگسی نے  جمعرات کو یہاں  ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور  باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔