لاہور ،12مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے اتوار کو یہاں ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں پاکستان ریلوے اور ایوی ایشن کے امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔