وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے  امریکی  قائم مقام  سفیر  برائے عالمی مسائل ِ خواتین کترینہ فوٹووٹ سے  ملاقات

10

نیویارک ،11 مارچ  (اے پی پی):وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے  امریکی   قائم مقام  سفیر  برائے عالمی مسائل ِ خواتین   کے مسائل   کترینہ فوٹووٹ سے  ملاقات کی  ہے ۔ یہ ملاقات اقوام متحد ہ کے  67 ویں  سی ایس ڈبلیو اجلاس کے موقع پر  ہوئی ۔