جوھرآباد، 08 مارچ( اے پی پی ): ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی خوشاب ڈاکٹر لالہ رخ کی سربراہی مین کارروائی ،کرتے ھوے 50من مردہ مرغیوں کا گوشت برآمد کر لیا گیا۔ ۔ملزمان کوگرفتار کر کےخوشاب پولیس نے ملزمان کے خلاف ابتدائی کارروائی شروع کر دی۔۔فوڈ اٹھارٹی نےمردہ مرغیاں تلف کروا دی ہیں ۔