چترال: لواری ٹاپ راستہ، ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بارہ مہینے کھلا رہتا ہے

10

چترال، 2 مارچ ( اےپی پی): چترال کو ملک کے دیگر حصوں سے ملانے والا واحد زمینی راستہ لواری ٹاپ ماضی میں موسم سرما کے دوران شدید برف باری کے باعث سال میں چھ ماہ کیلئے ہر قسم ٹریفک کیلئے بند رہتا تھا مگر جب سے اس پہاڑ میں سرنگ بنی   تب سے یہ راستہ سال کے بارہ مہینے کھلا رہتا ہے اور لوگ آسانی کے ساتھ اس کے اندر سفر کرسکتے ہیں۔

مزید جانتے ہیں گل حماد فاروقی کی اس رپورٹ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔