جیکب آباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی ,40 کلو گرام چرس برآمد جبکہ دو ملزمان گرفتار کرلیے گئے

68

جیکب آباد,۲۵ اپریل (اے پی پی ): جیکب آباد کے تھانہ صدر کے ایس ایچ او اختر حسین ابڑو کی خفیہ اطلاع پر اسٹاف سمیت کاروائی کرتے ہوئے کوئٹہ روڈ سے ایک جیپ رجسٹریشن نمبر E – 0024 سے 40 کلو گرام منشیات چرس برآمد ،جبکہ 02 ملزمان 01 محمد رمضان ولد ھالو خان نوھیڑی 02 محسن علی ولد حبیب اللہ نوھیڑی سکنہ ضلع تھرپارکر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔