چترال، 28 اپریل ( اےپی پی):عید گزرچکی مگر چترال میں سیاحوں کا سلسلہ نا رک سکا۔ عید کے دن سے لیکر ابھی تک ہزاروں سیاحوں نے وادی کیلاش کی سیر کی مگر راستوں کی تنگی اور خراب ہونے کی وجہ سے ان سیاحوں کو مشکلات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔
مزید جانتے ہیں گل حماد فاروقی کی اس رپورٹ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔