جیکب آباد؛پاک فوج اور  پاکستان محافظ لوور فورم کی جانب سے غریبوں میں راشن تقسیم

55

 جیکب آباد،24 مئی (اے پی پی ):پاکستان محافظ لوور فورم کی جانب سے پاک فوج کے میجر علی کے تعاون سے تمام غریب مستحق بیواہ، معذور مرد اور خواتین میں راشن تقسیم کیا گیا۔

اس موقع پر عوام نے پاک زندہ باد کے نعرے لگائے اور کہا کہ ہم اپنی پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جس نے ہر وقت اپنی عوام کا ساتھ دیا ہے اور ملکی سلامتی کی بات پر صف اول ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پاک فوج کے خلاف مہم چلانے والوں کی مذمت کرتے ہیں۔