دیوہیکل مردہ نیلی وہیل گوادر ، جیوانی ساحل کے قریب  پہنچ گئی

75

کراچی، 26 مئی (اے پی پی): ضلع گوادر کی تحصیل جیوانی کے قریب سمندر میں مردہ پائی گئی دیوہیکل نیلی وہیل ساحل کی طرف بڑھ رہی ہے، جو لاش کے گلنے کی وجہ سے پھٹ سکتی ہے جس سے مقامی لوگوں کی صحت کو شدید خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔