General سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ،ریونیو کا اجلاس Wed, 3 May 2023, 12:33 PM 62 FacebookXPinterestWhatsApp https://vid.app.com.pk/vid/wp-content/uploads/2023/05/Senate-Standing-Committee-on-Finance.mp4 اسلام آباد، 03 مئی (اے پی پی):سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ،ریونیو کا اجلاس بدھ کو سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت منعقد ہوا۔