سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے   ہوابازی کا اجلاس

7

اسلام آباد، 24 مئی (اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہوابازی کا اجلاس   بدھ کو یہاں سینیٹر سلیم مانڈوی والا  کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں ایجنڈا میں شامل امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔