ضلع کرم میں دھان  کی  فصل کے کاشت کا سلسلہ شروع

25

پاراچنار،25 مئی (اے پی پی ):  ضلع کرم میں فصل کی کٹائی کے ساتھ ساتھ دھان کے کاشت کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے باعث ہم تمام کاشتکاروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔