لاہور،31 مئی (اے پی پی ):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے بدھ کو یہاں ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں وزارت سے متعلقہ اہم امور پر مشاورت کے علاوہ ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔