پشاور؛ تیز رفتار کار  بے قابو ہو  کر بی آر ٹی بس سے  ٹکرا  گئی

36

پشاور،19 مئی (اے پی پی ): اچنی چوک میں تیز رفتار کار قابو سے باہر ہو کر قلابازی کے بعد اپنی لین اور گرین بیلٹ کراس کر کے دوسری لین سے آنی والی بی آر ٹی بس سے ٹکرا  گئی اور الٹ گئی جبکہ بس کا سامنے والا حصہ تباہ ہوگیا۔

ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق حادثے میں ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی  ہے ۔