پشین،وفاقی وزیر مولانا عبدالواسع کی سابق صوبائی محتسب محمد واسع ترین کی وفات پر اہل خانہ سےاظہار تعزیت

38

 

پشین،09مئی( اے پی پی ): وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع نے نےپشین کلی تورہ شاہ میں سابق صوبائی محتسب  محمد واسع ترین ایڈووکیٹ کی وفات پر انکے اہل خانہ سےاظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

انکے ہمراہ جمعیت علماء اسلام ضلع پشین کے امیر مولانا عزیز اللّٰہ حنفی ، صوبائی ناظم مالیات حاجی غوث اللّٰہ ، صوبائی سیکرٹری اطلاعات حاجی عین اللہ شمس ، ایم پی اے سید عزیز اللہ آغا بھی موجود تھے۔