کوئٹہ، 18 مئی (اے پی پی): 34ویں نیشنل گیمزمیں ویمن والی بال ایونٹ واپڈا اور آرمی نے فانئل کیلئے کولیفائی کرلیا ۔ 34ویں نیشنل گیمزمیں ویمن والی بال ایونٹ کے سلسلے میں دونوں سیمی فائنل کھیلے گئے، پہلا سیمی فانئل واپڈ ا اور وائرایجوکیشن کے درمیان ہوا جو واپڈا نےتین سٹیٹ سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیادوسرا سجمی فائنل آرمی اور بلوچستان کے درمیان ہوا جو آرمی نے با آسانی جیت کر فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔