اکنامک سروے 23-2022

26

اسلام آباد، 8 جون ( اےپی پی): اکنامک سروے 23-2022 کے مطابق زرعی شعبے کی ترقی 1.55% جو کہ گزشتہ سال 4.27% گزشتہ سال تھی۔

پاکستان کو جولائی، آگست کے دوران شدید مون سون کا سامنا کرنا پڑا

جس نے دو اہم ذیلی شعبے، یعنی فصلیں اور مویشی کو شدید نقصان پہنچایا

 2022 میں آنے والے سیلاب میں خریف کی فصلیں کو نقصان پہنچا

 اس دوران زراعت کے شعبہ میں 1.55 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا

گندم، گنا اور مکئی کی فصلوں میں بھی گزشتہ سال کی نسبت اضافہ دیکھا گیا

گندم کی پیداوار : 5.4 فیصد اضافے کے ساتھ 27.63 ملین ٹن

 گزشتہ سال 26.21 ملین ٹن تھی

مکئی کی پیداوار: 6.9 فیصد اضافہ کے ساتھ 10.18 ملین ٹن

گزشتہ سال 9.52 ملین ٹن

گنے کی پیداوار: 2.8 فیصد اضافہ کل پیداوار 91.1 ملین ٹن

گزشتہ سال 88.7 ملین ٹن

کپاس کی پیداوار میں  41.0 فیصد کمی ریکارڈ کی گئ

ٹوٹل 4.91 ملین گانٹھیں

گزشتہ سال 8.33 ملین گانٹھیں

لائیو اسٹاک سیکٹر کی نمو 3.78 فیصد ریکارڈ کی گئی

جو کہ گزشتہ سال 2.25 فیصد تھی

جنگلات کی نمو  3.93 فیصد رہی جو کہ گزشتہ سال  4.07 فیصد تھی

   ماہی گیری میں نمو 1.44 فیصد ریکارڈ کیا گئ

 جو کہ گزشتہ سال 0.35 فیصد تھی۔